Welcome to Clipboard Manager. 😄
السلام علیکم! اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی
اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی
اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔
اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔
اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔
اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ مَا أُوَارِيْ بِهِ عَوْرَتِيْ وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِيْ حَيَاتِيْ
شکر ہے اللہ کا جس نے مجھ کو ایسا لباس پہنایا کہ میں اس سے اپنا سترڈھانپتا ہوں اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ مَا أُوَارِيْ بِهِ عَوْرَتِيْ وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِيْ حَيَاتِيْ

شکر ہے اللہ کا جس نے مجھ کو ایسا لباس پہنایا کہ میں اس سے اپنا سترڈھانپتا ہوں اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔ سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَاِنَّا اِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ۔
اس کا شکر ہے جس نے ہمارے لئے یہ سب کچھ مسخر کیا ہے، ہم اس کے مقابل نہیں تھے۔ اور ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔ سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَاِنَّا اِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ۔

اس کا شکر ہے جس نے ہمارے لئے یہ سب کچھ مسخر کیا ہے، ہم اس کے مقابل نہیں تھے۔ اور ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ
اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ
اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ
اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
اے اللہ! مجھے اپنے رحمت کے دروازے کھول دو۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ۔
اے اللہ! میں تیری فضل و کرم کی برکت سے مانگتا ہوں۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
اے اللہ !میں آپ کی پناہ پکڑتا ہوں تمام شیاطین (مردوں اورعورتوں) کے شرسے۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
اے اللہ !میں آپ کی پناہ پکڑتا ہوں تمام شیاطین (مردوں اورعورتوں) کے شرسے۔ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي اَذْهَبَ عَنِّيَ الْأَذَى وَعَافَانِي
شکر ہے اس اللہ کا جس نے مجھ سے گندگی دور کردی اور مجھ کوعافیت دی۔ اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ
اے اللہ ! اس چاند کو امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر طلوع فرما، (اے چاند) میرااورتیرا رب اللہ ہے۔ رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا
اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ
سب تعریف اللہ کے لیے ہے۔ يَرْحَمُكَ اللَّهُ
اللہ تم پر رحم کرے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ اَللّٰهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَاَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
اے اللہ! جن اشیاء کو تو نے حرام کیا ان سے بچاتے ہوئے اپنی حلال کردہ اشیاء کو میرے لیے کافی کر دے اور اپنے فضل سے مجھے اپنے سوا ہر کسی سے بے نیاز کردے۔ اَللّٰهُمَّ اَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ
اے اللہ جس طرح تو نے میری ظاہری خوبیوں کو خوبصورت بنایا ہے اسی طرح میرے کردار کو بھی خوبصورت بنا دے۔
Comments
Post a Comment